-
Nawai Waqt
آزاد کشمیر عام انتخابات، مسلم لیگ (ن) نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردئیے
مظفرآباد (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے لیے اپنے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔
-
Nawai Waqt
اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے سگریٹ نوشی چھوڑ دی
پیرس (نیٹ نیوز) اٹلی کی خاتون وزیراعظم جارجیا میلونی نے سگریٹ نوشی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
#GiorgiaMeloni
-
Nawai Waqt
لبنان پر بمباری: ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم کے تعلقات کشیدہ: وال سٹریٹ جرنل
واشنگٹن (این این آئی) امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان حالیہ مہینوں میں ہونے والی فون کالز پہلے کے مقابلے میں زیادہ تلخ اور کشیدہ ہو گئی ہیں۔
#Airstrike
-
Nawai Waqt
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا
لاہور(کامرس رپورٹر) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج (جمعہ) دوپہر دو بجے شروع ہو گا۔
-
Nawai Waqt
پیارے دکھائی دینے والے مودی اصل میں قاتل اور سفاک شخص: ٹرمپ
لاہور (نیٹ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے جی سیون اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم مودی کو قاتل قرار دیدیا۔
#Modi
-
Nawai Waqt
وزیر اعلیٰ پیپلزپارٹی ، گورنر ن لیگ کا، جی بی میں حکومت سازی پر اتفاق
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان گلگت بلتستان میں حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا ہے۔
-
Nawai Waqt
بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے،اسحاق ڈار،پانی کی تقسیم چاروں صوبے طے کرسکتے ہیں، رانا ثناء
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرکے بھارت پانی کی سیاست کر رہا ہے۔
#IndusWatersTreaty #IshaqDar #RanaSanaullah
-
Nawai Waqt
فیلڈ مارشل سے گھانا کے چیف آف ڈیفنس کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) جمہوریہ گھانا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ولیم اگیاپونگ نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
-
Nawai Waqt
ایکشن کمیٹی سرنڈر کرے، مہاجر نشستوں کا معاملہ مذاکرات سے حل ہوگا، بلاول
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی غیر مشروط طور پر سرنڈر کرتی ہے، احتجاج ختم کرتی ہے تو کالعدم قرار دینے کا نوٹیفکیشن واپس لیا جاسکتا ہے۔
-
Nawai Waqt
پاکستان، ایران کے درمیان ایل پی جی سٹوریج ، سرمایہ کاری معاہدہ تفتان پر ویزا بحال
اسلام آباد؍ کراچی (نوائے وقت رپورٹ+ کامرس رپورٹر) ایران نے پاکستان میں ایل پی جی سٹوریجز اور سرمایہ کاری کیلئے معاہدے پر دستخط کردیے ۔
#Taftan
- Load More
