-
The Nation
Pakistan to launch AI-powered governance system
The government is planning to introduce Artificial Intelligence (AI)-driven governance through a new digital platform aimed at improving coordination, transparency and oversight across federal ministries and departments.
#AI #DigitalSigning #Governance
-
Nawai Waqt
راولا کوٹ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے اسلام آباد پولیس کے اہلکارکی ٹانگیں توڑ دیں
راولا کوٹ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے اسلام آباد پولیس کے اہلکار کی ٹانگیں توڑ دیں۔
#Rawalakot #IslamabadPolice #Crime #LawEnforcement
-
Nawai Waqt
جی 7 ممالک امریکا، ایران معاہدے کا متفقہ خیرمقدم کرتے ہیں، صدر میکرون
فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ جی 7 ممالک امریکا اور ایران کے معاہدے کا متفقہ طور پر خیر مقدم کرتے ہیں۔
#G7 #USIranAgreement #PresidentMacron #Diplomacy
-
Nawai Waqt
لبنان میں حزب اللّٰہ کے ڈرون حملے میں 5 اسرائیلی فوجی زخمی
لبنان میں مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے ڈرون حملہ کرکے 5 اسرائیلی فوجیوں کو زخمی کردیا۔
#Lebanon #Hezbollah #DroneAttack #Israel #War
-
Nawai Waqt
پاکستانیوں کیلئے امریکا میں روزگار کے مواقع موجود ہیں، نیٹلی بیکر
امریکی ناظم الامور نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کیلئے امریکا میں سیاحت، ہاسپٹیلٹی، ہیلتھ کیئر سمیت دیگر شعبوں میں روزگار کے مواقع موجود ہیں۔
#US #Employment #NatalieBaker
-
Nawai Waqt
پانی پوری کھانے سے بچوں سمیت 19 افراد کی طبیعت بگڑ گئی
بھارتی ریاست تلنگانہ میں پانی پوری کھانے سے 19 افراد کی طبیعت بگڑ گئی جن میں 12 بچے بھی شامل ہیں۔
#PaniPuri #FoodPoisoning #PublicHealth
-
Nawai Waqt
ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل جاری
کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔
#USDollar #Economy #Currency
-
Nawai Waqt
واش روم خود آپ کے پاس پہنچے گا، چین میں جدید ’روبوٹ ٹوائلٹ‘ متعارف
چین کی ایک کمپنی نے شنگھائی میں منعقدہ ٹیکنالوجی نمائش کے دوران ایک انوکھا اور جدید ’’روبوٹ ٹوائلٹ‘‘ متعارف کروایا ہے جو ضرورت پڑنے پر خود چل کر صارف کے پاس پہنچ جاتا ہے۔
#China #RobotToilet #Innovation #Tech
-
Nawai Waqt
پاکستان میں پیٹرول کتنے روپے سستا ہونے والا ہے
اسلام آباد : امریکا جنگ بندی کے بعد پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ہے تاہم قیمتوں میں کمی سے متعلق مختلف تجاویز زیر غور ہیں۔
#PetrolPrice #Oil #Economy
-
Nawai Waqt
سی سی ڈی کی فائرنگ سے جاں بحق ہانیہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ، جسم پر گولیوں اور زخموں کے 11 نشانات
چکوال میں سی سی ڈی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والی نو سالہ معصوم بچی ہانیہ عدیل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے.جس میں انکشاف ہوا ہے کہ بچی کے جسم پر گولیوں اور زخموں کے گیارہ نشانات پائے گئے ہیں۔
#Hania #FiringIncident #Crime
- Load More









