مرکزی خبر پر جائیں
حوثی دھمکیوں کے باعث سعودی آئل ٹینکرز بحیرہ احمر میں راستہ بدلنے پر مجبور
0:000:00
حوثیوں کی دھمکیوں کے بعد دو سعودی آئل ٹینکرز کو بحیرہ احمر میں اپنا راستہ تبدیل کرنا پڑا۔
وزیراعظم آفس میں مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈیجیٹلائزیشن پلیٹ فارم کا آغاز
0:000:00
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم آفس میں مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک نئے ڈیجیٹلائزیشن پلیٹ فارم کا افتتاح کیا ہے جس کا مقصد حکومتی امور کو جدید بنانا ہے۔
وزیراعظم شہباز اور ایرانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور سرحدی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال
0:000:00
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے دوطرفہ تعلقات اور سرحدی سیکیورٹی پر بات چیت کی۔
خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 35 پر برقرار
0:000:00
خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 35 پر برقرار ہے، حکام نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع، ملزمہ کے خلاف اہم انکشافات
0:000:00
ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف مقدمے میں جمع کرائے گئے عبوری چالان میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمہ کے خلاف 21 مقدمات درج ہیں۔
گوجرانوالہ میں مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، دو افراد جاں بحق
0:000:00
گوجرانوالہ میں مون سون کی شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال برقرار ہے، جس سے شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور دو افراد جاں بحق ہوئے۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی کویت کے ساتھ توانائی تعاون پر ملاقات
0:000:00
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کویت فارن پیٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی (KUFPEC) کے نائب صدر آپریشنز طارق ابراہیم سے ملاقات کی، جس میں توانائی کے…
>