مرکزی خبر پر جائیں
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: سندھ میں بجلی کا شدید بحران: اسپیکر نے بجلی کمپنیوں کے سربراہان کو 23 ستمبر کو طلب کر لیا
0:000:00
سندھ اسمبلی کے اسپیکر نے صوبے میں بجلی کے شدید بحران پر کے-الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کے سربراہان کو 23 ستمبر کو طلب کر لیا ہے۔
>