مرکزی خبر پر جائیں
پٹرول پمپ مالکان ہڑتال پر تقسیم، حکومتی مذاکرات کے بعد ایک دھڑے نے ہڑتال ملتوی کر دی
0:000:00
پٹرول پمپ مالکان ہڑتال پر تقسیم ہو گئے ہیں، ایک دھڑے نے حکومتی یقین دہانیوں کے بعد ہڑتال ملتوی کر دی جبکہ دوسرا دھڑا اپنے مطالبات پر قائم ہے۔
>