مرکزی خبر پر جائیں
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: وزیراعظم کا بجلی کے زائد بلوں اور لوڈشیڈنگ کا نوٹس، لوڈشیڈنگ دو گھنٹے تک محدود کرنے کا حکم
0:000:00
وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں اور طویل لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے حکام کو لوڈشیڈنگ روزانہ دو گھنٹے تک محدود کرنے کا حکم دیا ہے۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: گلگت بلتستان: ٹریبونل نے جی بی اے-16 دیامر-2 میں امام ملک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا
0:000:00
گلگت بلتستان الیکشن ٹریبونل نے جی بی اے-16 دیامر-2 میں امام ملک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے پوسٹل بیلٹس کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 78 واں یوم وفات منا رہی ہے
0:000:00
قوم بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 78 واں یوم وفات منا رہی ہے، صدر، وزیراعظم اور مریم نواز سمیت دیگر رہنماؤں نے خراج تحسین پیش کیا ہے۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: کراچی سٹی کونسل میں ہنگامہ، میئر کے ریمارکس پر پی پی پی اور جماعت اسلامی اراکین میں تصادم
0:000:00
کراچی سٹی کونسل کا اجلاس میئر مرتضیٰ وہاب کے ریمارکس کے بعد میدان جنگ بن گیا، جہاں پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے اراکین آپس میں الجھ پڑے۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: حمزہ شہباز کی پمز آمد، آتشزدگی کے متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت
0:000:00
حمزہ شہباز نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا اور حالیہ آتشزدگی کے سانحے میں مبینہ طور پر جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین سے تعزیت کا اظہار کیا۔
>