لاہور اور ملتان میں یوم آزادی کی تیاریاں شروع
0:000:00
Pakistan News Desk
پاکستان کے یوم آزادی 14 اگست کے قریب آتے ہی لاہور اور ملتان سمیت شہروں میں بازاروں میں قومی پرچم اور آرائشی اشیاء کے اسٹالز لگ گئے ہیں۔
>