ڈی جی آئی ایس پی آر: نئے صوبوں کا فیصلہ عوام اور سیاسی نمائندوں کا اختیار ہے
Pakistan News Desk
ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل کا فیصلہ عوام اور ان کے سیاسی نمائندوں کا اختیار ہے، فوج کا اس میں کوئی کردار نہیں۔
>