گڈز ٹرانسپورٹرز نے 8 اگست سے ملک گیر ہڑتال کی تصدیق کر دی
0:000:00
Pakistan News Desk
گڈز ٹرانسپورٹرز نے 8 اگست سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کی تصدیق کر دی ہے، جو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور حکومتی ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف ہے۔
>