مرکزی خبر پر جائیں
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: کراچی: گورنمنٹ دہلی اسکول کی سیل بندی کے خلاف طلباء کا احتجاج جاری
0:000:00
کراچی میں گورنمنٹ دہلی اسکول کو عدالتی حکم پر سیل کر کے اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے حوالے کرنے کے فیصلے کے خلاف طلباء اور اساتذہ نے احتجاج کیا ہے۔
>