مرکزی خبر پر جائیں
0سکے
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1800 سے زائد پوائنٹس کی کمی
0:000:00
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای-100 انڈیکس 1800 سے زائد پوائنٹس گر گیا۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد زبردست ریکوری، انڈیکس 170,000 پر بحال
0:000:00
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد زبردست ریکوری، کے ایس ای 100 انڈیکس 1646 پوائنٹس اضافے کے بعد 170,511 پر بند ہوا۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش، کے ایس ای 100 انڈیکس 3000 پوائنٹس سے زائد گر گیا
0:000:00
جمعرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی گئی، بینچ مارک KSE-100 انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران 3,078 پوائنٹس گر گیا۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، KSE-100 انڈیکس 574 پوائنٹس اضافے کے بعد 177,166 پر بند
0:000:00
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام تیزی پر ہوا اور KSE-100 انڈیکس 574 پوائنٹس اضافے سے 177,166 پر بند ہوا۔
>

Share story