مرکزی خبر پر جائیں
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: کولکتہ کے ہوٹل میں آتشزدگی، بنگلادیشی شہریوں سمیت 9 افراد ہلاک
0:000:00
بھارتی شہر کولکتہ کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے، حکام کے مطابق ہلاکتیں دھوئیں کے باعث ہوئیں۔
>