مرکزی خبر پر جائیں
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: بابر اعظم کی کنگ چارلس سے ملاقات: ‘آج اصل بادشاہ سے مل کر بہت اچھا لگا’
0:000:00
پاکستان کرکٹ ٹیم نے کلیرنس ہاؤس میں کنگ چارلس سے ملاقات کی اور انہیں ایک کرکٹ بیٹ تحفے میں پیش کیا۔
>