مرکزی خبر پر جائیں
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: راولپنڈی: مدرسہ طالب علم کی ہلاکت کا مرکزی ملزم گرفتار
0:000:00
راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں میں مدرسے کے 11 سالہ طالب علم کے مبینہ تشدد سے ہلاکت کے کیس میں پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
>