پاکستان بھر میں پیٹرول پمپس کی ہڑتال، ایندھن کی قلت کا خدشہ
Pakistan News Desk7 گھنٹے پہلے
پاکستان بھر میں پیٹرول پمپس کی ہڑتال کے باعث ایندھن کی فروخت رک گئی ہے، جبکہ ملک میں صرف 15 دن کا پیٹرول ذخیرہ باقی ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔
0:000:00
>