مرکزی خبر پر جائیں
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: ڈی ایچ اے تشدد کیس: ملزم خاتون ایس ایس پی کی رشتہ دار ہونے کا دعویٰ سامنے آگیا
0:000:00
کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے میں تشدد کے کیس میں نیا دعویٰ، مبینہ طور پر ملزم خاتون ایک ایس ایس پی کی رشتہ دار ہیں۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: جعلی حمل کیس: ہمدرد ہسپتال کے خلاف غفلت کی تحقیقات
0:000:00
کراچی میں ایک خاتون کی جانب سے حمل کا جھوٹا دعویٰ کرنے کے بعد اب ہمدرد ہسپتال کے خلاف مجرمانہ غفلت کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: کراچی: نجی اسپتال سے نومولود مبینہ طور پر لاپتہ
0:000:00
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ایک نجی اسپتال سے نومولود مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا، جس پر اہلخانہ نے احتجاج کیا اور پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
اسلام آباد میں گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت سے متعلق ایک نئی پیش رفت میں، ایک خاتون نے مبینہ طور پر جاری قتل کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرایا ہے۔
>