مرکزی خبر پر جائیں
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: وفاقی حکومت نے پنشنرز کے لیے نادرا ایپ کے ذریعے ڈیجیٹل تصدیقی نظام متعارف کرا دیا
0:000:00
وفاقی حکومت نے سول پنشنرز کے لیے ایک نیا ڈیجیٹل تصدیقی نظام شروع کیا ہے، جس سے وہ نادرا کی 'پاک آئی ڈی' ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی تصدیق کر سکتے ہیں۔
>