مرکزی خبر پر جائیں
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: ٹیکسلا کے قریب خیبر میل کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، تمام مسافر محفوظ
0:000:00
کراچی سے پشاور جانے والی خیبر میل کی کچھ بوگیاں ٹیکسلا بائی پاس کے قریب پٹری سے اتر گئیں، تاہم حکام کے مطابق تمام مسافر محفوظ ہیں۔
خانیوال جنکشن پر شالیمار ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اترنے کے بعد مرمتی کام مکمل کر کے ٹرین سروس بحال کر دی گئی ہے۔
>