مرکزی خبر پر جائیں
0سکے
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بھارتی جارحیت ہے، اویس لغاری
0:000:00
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بھارتی جارحیت ہے اور پانی کی بندش اعلان جنگ کے مترادف ہوگی۔
>

Share story