مرکزی خبر پر جائیں
0سکے
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: راولپنڈی روڈ ریج واقعہ میں شہری کی مداخلت کا انکشاف
0:000:00
راولپنڈی روڈ ریج واقعے میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جن کے مطابق ایک شہری نے گاڑی کا پیچھا کر کے اسے روکا اور بونٹ پر لٹکے شخص کی جان بچائی۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: راولپنڈی: بس اور موٹرسائیکل کے تصادم میں بچی جاں بحق، والد زخمی
0:000:00
راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر گرین بس اور موٹرسائیکل کے درمیان ہونے والے ایک ٹریفک حادثے میں 9 سالہ بچی جاں بحق اور اس کا والد زخمی ہوگیا۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: ایم ٹو موٹروے پر شدید بارش کے دوران ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 30 زخمی
0:000:00
ایم ٹو موٹروے پر شدید بارش کے دوران چکری کے قریب متعدد گاڑیوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔
لاہور میں تیز رفتار کار کا حادثہ، 5 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
0:000:00
لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں کینال روڈ پر تیز رفتار کار درخت سے ٹکرانے سے 5 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔
>

Share story