مرکزی خبر پر جائیں
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: کراچی میں شدید ٹریفک جام، کینسر کے مریض کے پھنسنے کی اطلاع
0:000:00
کراچی میں شدید ٹریفک جام کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہوگئے، جبکہ ایک کینسر کے مریض کے بھی ٹریفک میں پھنسنے کی اطلاع ہے۔
کراچی: جماعت اسلامی کے احتجاج کے باعث شدید ٹریفک جام
0:000:00
جماعت اسلامی نے کراچی میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالیں، جس کے نتیجے میں شہر کی اہم شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام ہوگیا۔
>