ایف بی آر نے ای-لیکوڈز پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی، ویپنگ مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
0:000:00
Pakistan News Desk4 دن پہلے
ایف بی آر نے ای-لیکوڈز پر 16,500 روپے فی کلو گرام ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی ہے، جس سے پاکستان میں ویپنگ مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔
>