محسن نقوی کا وزیراعظم کو وزراء کی کارکردگی کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا مشورہ
0:000:00
Pakistan News Desk
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم کو تمام وفاقی وزراء کی کارکردگی کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا مشورہ دیں گے۔
>