مرکزی خبر پر جائیں
ججوں کی تعیناتی میں تاخیر پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے نوٹسز جاری
0:000:00
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججوں کی تعیناتی کی سمری کی منظوری میں تاخیر کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔
>