مرکزی خبر پر جائیں
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: راولپنڈی: وکیل کا مبینہ طور پر موٹر سائیکل سوار پر تشدد، ویڈیو وائرل
0:000:00
راولپنڈی میں ٹریفک وارڈن کی موجودگی میں وکیل کی جانب سے موٹرسائیکل سوار پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: کراچی: ہراسانی کی ویڈیو وائرل ہونے پر ٹریفک پولیس اہلکار معطل
0:000:00
کراچی ٹریفک پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کا نوٹس لے لیا ہے جس میں اہلکاروں کو شہریوں کو مبینہ طور پر ہراساں کرتے دیکھا گیا۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: اداکارہ میرا اور گھریلو ملازمہ کے درمیان پولیس تحقیقات کے بعد صلح
0:000:00
وائرل ویڈیو تنازعہ کے بعد پولیس کی تحقیقات کے نتیجے میں اداکارہ میرا اور ان کی گھریلو ملازمہ کے درمیان مبینہ طور پر صلح ہو گئی ہے۔
ملتان: باہر سے کھانا لانے سے روکنے پر سب وے ملازم پر تشدد
0:000:00
ملتان میں سب وے کے ملازم پر باہر سے کھانا لانے سے روکنے پر گاہکوں نے مبینہ طور پر تشدد کیا، جس کے بعد کمپنی نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
>
0سکے

Share story