مرکزی خبر پر جائیں
پاک فوج کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے علاقے داتوٹ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد
0:000:00
پاک فوج نے آزاد کشمیر کے علاقے داتوٹ میں ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا، جس میں 5,300 سے زائد مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں۔
>