مرکزی خبر پر جائیں
وزیراعظم شہباز شریف کا میجر طفیل محمد شہید کو خراج تحسین
0:000:00
وزیراعظم شہباز شریف نے میجر طفیل محمد شہید کی 68ویں برسی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا، ان کی قربانی اور بہادری کو سراہا۔
>