مرکزی خبر پر جائیں
0سکے
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائیاں، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
0:000:00
پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں دو کارروائیوں کے دوران تقریباً 96 ملین ڈالر مالیت کی 850 کلوگرام آئس اور 2000 کلوگرام حشیش ضبط کر لی۔
>

Share story