مرکزی خبر پر جائیں
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: لارڈز ٹیسٹ: بارش سے متاثرہ پہلے دن پاکستانی بولرز انگلینڈ پر حاوی
0:000:00
لارڈز میں دوسرے ٹیسٹ کے بارش اور خراب روشنی سے متاثرہ پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے انگلینڈ کو 248 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر محدود کردیا۔
>