قیوم آباد کیس: 15 ماہ کی بچی کے والد نے انصاف کا مطالبہ کیا
0:000:00
Pakistan News Desk
کراچی کے قیوم آباد میں مبینہ جنسی زیادتی کے بعد ہلاک ہونے والی 15 ماہ کی بچی کے والد نے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔
>