مرکزی خبر پر جائیں
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: کراچی: قائد آباد میں نالے سے بچی کی بوری بند لاش برآمد
0:000:00
کراچی کے علاقے قائد آباد میں نالے سے ایک سات سے آٹھ سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے، جسے شناخت کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
>