مرکزی خبر پر جائیں
0سکے
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: فیسکو نجکاری: 10 بولی دہندگان کو پری کوالیفائی کر لیا گیا، نام سامنے آگئے
0:000:00
نجکاری کمیشن نے فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کی نجکاری کے لیے 10 بولی دہندگان کے ناموں کی منظوری دے دی ہے، جو اب اگلے مرحلے میں داخل ہوں گے۔
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کے لیے 12 اظہار دلچسپی موصول
0:000:00
نجکاری کمیشن کو فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کی نجکاری کے لیے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں سے 12 اظہار دلچسپی موصول ہوئے ہیں۔
>

Share story