مون سون کی تباہ کاریاں جاری، رانا تنویر نے سیلاب سے متاثرہ فیروز والا کا دورہ کیا
0:000:00
Pakistan News Desk
مون سون کی بارشوں سے تباہی جاری ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے سیلاب سے متاثرہ فیروز والا کا دورہ کرکے امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔
>