مرکزی خبر پر جائیں
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، کمانڈر زخمی
0:000:00
بلوچستان کے علاقوں کمبیلہ اور عاصم آباد میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
>