مرکزی خبر پر جائیں
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: سندھ اسمبلی نے متفقہ طور پر پیٹرولیم لیوی ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا
0:000:00
سندھ اسمبلی نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں وفاقی حکومت سے پیٹرولیم لیوی ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: اسلام آباد میں کوئی نیا صوبہ نہیں بن رہا، حیثیت برقرار رہے گی: طارق فضل چوہدری
0:000:00
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد میں کوئی نیا صوبہ نہیں بن رہا اور شہر کی حیثیت برقرار رہے گی۔
>