مرکزی خبر پر جائیں
0سکے
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: روس کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی اتحاد میں ایران کو شامل کرنے کی تجویز
0:000:00
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے تجویز دی ہے کہ ایران اور مصر کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ پر مشتمل مکہ ڈیفنس الائنس میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: سینیٹ کمیٹی اجلاس: گوجرانوالہ کے خاکروب کی ہلاکت پر سینیٹرز میں جھڑپ
0:000:00
سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کے اجلاس میں گوجرانوالہ کے ایک خاکروب کی ہلاکت کے معاملے پر عابد شیر علی اور ایمل ولی خان کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، عالمی منڈی میں تیل 100 ڈالر سے تجاوز کر گیا
0:000:00
حکومت نے پیٹرول 18 روپے اور ڈیزل 8 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا ہے، جس پر عوام نے مہنگائی کے باعث شدید مشکلات کا اظہار کیا ہے۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: نیپرا نے بجلی 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، صارفین پر اربوں کا اضافی بوجھ
0:000:00
نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے، جس کا اطلاق ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے بلوں پر ہوگا۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: مینا خان آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
0:000:00
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما مینا خان آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کا رابطہ، نیویارک میں ملاقات پر اتفاق
0:000:00
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مصری ہم منصب بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
>

Share story