Business & Economy
Pakistan Business News
Group Feed
-
Nawai Waqt
کینسر و دیگر موذی امراض کی ادویات کے خام مال پر عائد کسٹم ڈیوٹی ختم
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا کہ حکومت ’نیشنل ٹیرف پالیسی 30-2025 کے تحت کینسر اور دیگر بیماریوں کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات کی مقامی تیاری کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرا رہی ہے۔
#PublicHealth #Economy
-
Nawai Waqt
لاہور میں حج کمپلیکس کی تعمیر کیلئے 31 کروڑ 15 لاکھ روپے تجویز
اسلام آباد (خبرنگار) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی واحد جاری سکیم کے لیے مالی سال 2026-27 میں 31کروڑ 15 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
#Lahore #Hajj2027
-
Nawai Waqt
اسلام آباد (نیٹ نیوز) وزیر خزانہ نے اپنی بجٹ تقریر میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سات فیصد جبکہ سابق ملازمین کی پنشن میں بھی اتنا ہی اضافہ تجویز کیا ہے۔
#Economy
-
Nawai Waqt
نیشنل فیس لیس سنٹر کے قیام کا اعلان صوابدیدی‘ غیر صوابدیدی افعال الگ الگ
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ نے اپنی بجٹ تقریر میں نیشنل فیس لیس سینٹر کے قیام کا بھی اعلان کیا۔
#Economy
-
Nawai Waqt
آزاد کشمیر 146‘ جی بی 88‘ ضم شدہ اضلاع کیلئے 95ارب روپے مختص
اسلام آباد (رپورٹنگ ٹیم) آئندہ مالی سال میں آزاد کشمیر کیلئے 146ارب روپے‘ گلگت بلتستان کیلئے 88ارب روپے‘ خیبر پی کے کے ضم شدہ اضلاع کیلئے 95ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔
#Development
-
Nawai Waqt
اعلیٰ تعلیم 46‘ صحت پر 25 ارب 10 کروڑ خرچ ہونگے
اسلام آباد (رپورٹنگ ٹیم) آئندہ وفاقی بجٹ میں اعلیٰ تعلیم کیلئے 46 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں یہ رقم مستحق طلباء وطالبات کیلئے وظائف کی فراہمی تحقیقی صلاحیت میں اضافہ شامل ہے۔
#Education #PublicHealth
-
Nawai Waqt
اہم شاہراہوں کی تعمیرو مرمت، توسیع پر 363.7 ارب لاگت کا تخمینہ
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اہم شاہراہوں کے منصوبوں میں کراچی۔
#Construction #Development
-
Nawai Waqt
قابل تقسیم پول کا تخمینہ 8848.4 ارب سبسڈیز کیلئے 1091 ارب روپے رکھے گئے
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بجٹ میں قابل تقسیم پول میں صوبوں کے شیئر کا تخمینہ 8848.4 ارب روپے لگایا گیا ہے۔
#Economy
-
Nawai Waqt
بجٹ میں 6 سے 12 لاکھ روپے تنخواہ والوں کو ریلیف نہیں دیا گیا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت نے چھ سے 12 لاکھ روپے تک کے تنخواہ دار طبقہ کو کوئی نیا ریلیف فراہم نہیں کیا۔
#Economy
-
Nawai Waqt
وفاقی وزارتوں کے ترقیاتی پروگراموں پر 760.95 ارب روپے خرچ ہوں گے
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزارتوں کے ترقیاتی پروگرام کے لیے مجموعی طور پر 760 ارب 95 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔
#GovernmentProjects
- Load More