Business & Economy
Pakistan Business News
Group Feed
-
Nawai Waqt
چند شعبوں میں پیش رفت، غیر دستاویزی معیشت مزید پھیل گئی: اوورسیز چیمبر
کراچی (کامرس رپورٹر) اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (OICCI) نے وفاقی بجٹ 2025-26 کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ محتاط طرزِ عمل، بعض ساختی اصلاحات اور چند اہم شعبوں میں مثبت پیش رفت کی عکاسی کرتا ہے۔
#Economy
-
Nawai Waqt
سنگین چیلنجز کے باوجود وفاقی بجٹ میں زراعت کو نظرانداز کیا گیا، فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن
کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد نے کہا ہے کہ ملک کی زراعت کو اس وقت سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، لیکن وفاقی حکومت نے زرعی شعبے کی بہتری کے لیے کوئی مؤثر اقدام نہیں کیا۔
#Economy
-
Nawai Waqt
بجٹ‘ معاشی استحکام کیلئے اقدامات مثبت‘ مزید ریلیف کی ضرورت: شہری
لاہور(رپورٹنگ ٹیم)وفاقی بجٹ پرلاہور میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے بجٹ پر ملا جلا ردعمل دیا۔
#Economy
-
Nawai Waqt
صنعتی‘ کاروباری کمیونٹی اور تنظیموں کا بجٹ پر ملاجلا ردعمل
لاہور؍ کراچی (کامرس رپورٹر) ملک کی بزنس کمیونٹی اور صنعت کار برادری نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو متوازن قرار دے کر اس کا خیر مقدم کیا ہے۔
#Economy
-
Nawai Waqt
پٹرول 4 ، ڈیزل 2 روپے سستا، مٹی کا تیل1.49 روپے لٹر مہنگا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی۔
#PetroleumProducts
-
Nawai Waqt
تنخواہ پنشن میں 7 فیصد اضافہ،بڑی گاڑیاں، درجنوں اشیا مہنگی ،سپر ٹیکس کم،تنخواہ دار طبقے کو ریلیف
اسلام آ باد (وقار عباسی / رانا فرحان اسلم / اعظم گل+ نمائندہ خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کا 18ہزار 721ارب روپے سے زائد کا بجٹ قومی اسبملی میں پیش کردیا۔
#Economy #TaxReform
-
Nawai Waqt
آئندہ سال مہمند22 داسو15 ، دیامر بھاشا ڈیم پر 14 ارب روپے خرچ ہونگے
اسلام آباد (رپورٹنگ ٹیم) آئندہ مالی سال کیلئے ڈیموں پر مختص کی جانے والی رقوم کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں جن کے مطابق مہمند ڈیم کیلئے 22 ارب روپے، داسو ڈیم کیلئے 15 ارب روپے اور دیامیر بھاشا ڈیم کیلئے 14 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔
#Development
-
Nawai Waqt
قومی ترقیاتی پروگرام کیلئے3 ہزار 675 ارب روپے مختص
اسلام آباد (رپورٹنگ ٹیم) قومی ترقیاتی پروگرام کے لئے 3 ہزار 675 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
#Development
-
Nawai Waqt
آئندہ مالی سال سودا ادائیگی 8 ہزار 54 پینشنز پر 1169 ارب روپے خرچ ہونگے
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) آئندہ بجٹ میں 8ہزار54 ارب روپے سود کی ادائیگی پر خرچ ہوں گے, اس رقم میں سے اندرون ملک قرضوں کے سود کی ادائیگی پر 6982 ارب روپے, اور غیر ملکی قرضوں کے سود کی ادائیگی پر 1 ہزار 71 ارب روپے سے زائد خرچ کیے جائیں گے۔
#Economy
-
ARY News YouTube
Govt slashes petrol, diesel prices from June 13 #petroldieselprice #petrolprice #diesel #shorts
#PetroleumProducts
- Load More
