-
Nawai Waqt
اسلام آباد+ پشاور (نوائے وقت رپورٹ+ خبرنگار خصوصی+ بیورو رپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے لئے وفاق کے لئے 1000 جبکہ صوبوں کے لئے 3669 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔
#Economy #Budget2027
