-
Nawai Waqt
مظفرآباد کے قریب پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام سوار شہید
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نمائندہ خصوصی) پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب ٹیک آف کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں سوار تمام اہلکار شہید ہوگئے، کسی کے زندہ بچنے کی اطلاع نہیں ملی۔
#PakistanArmy #Muzaffarabad