-
Nawai Waqt
ہیڈ کوچ سرفراز کو کلین چٹ مل گئی، کپتان شان مسعود کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار
ایک ایسے وقت میں جب قومی کرکٹ ٹیم کے 49 کھلاڑیوں کا کیمپ دو مختلف فارمیٹس کے لیے لاہور میں جاری ہے وہیں اطلاعات ہیں کہ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد ہی ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے39 سال کے سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر س…
#ShanMasood #Cricket
