-
Nawai Waqt
مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ! تمام اہلکار شہید
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کے روز مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایوی ایشن ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا۔
#Muzaffarabad #Emergency
