-
Nawai Waqt
12 مہاجر نشستوں کو آئینی تحفظ حاصل، انتظامی فیصلے سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا،سپریم کورٹ آزاد کشمیر
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس 1 (2026ء) پر دی گئی رائے نے مہاجر نشستوں کے معاملے پر حکومت کے مؤقف کو درست ثابت کر دیا اور احتجاجی سیاست مسترد کر دی۔
#MirpurAzadKashmir #Legislation