-
Nawai Waqt
مودی آدتیہ ناتھ کیخلاف بولنا بھی جرم بن گیا، 70 سالہ مسلمان گرفتار
نئی دہلی + لکھنئو (این این آئی) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں پولیس نے ایک70 سالہ ایک مسلم شخص کو وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ گوگی آدتیہ ناتھ کیخلاف ریمارکس کی پاداش میں گرفتار کر لیا گیا۔
#India