-
Nawai Waqt
منی لانڈرنگ کیس: بھارتی عدالت کا اداکارہ جیکولین فرنینڈس سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ
بھارتی عدالت نے 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کے کیس میں بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس سمیت دیگر 15 افراد پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
#JacquelineFernandez
