-
Nawai Waqt
شوہر حق مہر کے علاوہ علیحدہ معاہدے میں درج چیزیں دینے کا پابند ہے: لاہور ہائیکورٹ
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے شوہر کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حق مہر کے علاوہ علیحدہ معاہدے میں درج چیزیں دینے کا پابند قرار دے دیا۔
#LahoreHighCourt