-
Nawai Waqt
فٹ بال ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد میں سردار ظہیر کی کاوشیں قابلِ تحسین، ملک شیر سدریال
فتح جنگ (نامہ نگار)معروف کاروباری وسماجی شخصیت اور شاہین گروپ آف کمپنیز کے سی ای او حاجی ملک شیر خان سدریال نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ سپورٹس کے حوالے سے پنجاب کا سب سے بڑا اور تاریخی ایونٹ ثابت ہوا، جس کے فائنل میچ میں دس …
#SardarZahir #MalikSherSudaryal #FootballTournament
