-
Nawai Waqt
سعودی حکومت کی جانب سے حجاج کرام کو فراہم کی جانے والی سہولیات قابلِ تحسین ہیں: سردار محمد یوسف
وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، سردار محمد یوسف نے تمام عازمین حج کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حج کے بابرکت موقع پر پورے عالمِ اسلام، پاکستان اور دنیا بھر میں امن، استحکام اور انسانیت کی فلاح کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں۔
#SardarMuhammadYousaf
