-
Nawai Waqt
آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز: شاہین آفریدی کی قیادت میں 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں کئی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
#ShaheenAfridi #ODISeries #Australia
