-
Iran claims strikes on US bases in Jordan, UAE; Emirates denies attackThe United Arab Emirates has officially denied that any attack took place on its Al Minhad Air Base, directly contradicting Iranian claims.
-
ایران کا اردن اور امارات میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ، امارات کی تردیدمتحدہ عرب امارات نے المنہاد ایئر بیس پر کسی بھی حملے کی تردید کی ہے، جبکہ ایران نے اردن اور یو اے ای میں امریکی اڈوں پر جوابی حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔
-
IHC seeks replies on petition to regulate social media for childrenThe Islamabad High Court has sought responses from government ministries and regulatory bodies on a petition calling for a framework to regulate social media use by children under 16.
-
بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوٹساسلام آباد ہائیکورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے کی درخواست پر متعلقہ وزارتوں اور اداروں سے 15 دن میں جواب طلب کر لیا ہے۔
-
Nawaz Sharif departs for Singapore and China on private visitPML-N leader Nawaz Sharif has departed from Lahore on a private visit to Singapore and China.
-
نواز شریف نجی دورے پر سنگاپور اور چین روانہمسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف طبی معائنے اور کاروباری ملاقاتوں کے لیے سنگاپور اور چین کے چار روزہ نجی دورے پر لاہور سے روانہ ہو گئے ہیں۔
-
NDMA issues flash flood warning for northern Pakistan, Punjab, and AJKThe National Disaster Management Authority (NDMA) has issued a flash flood warning for large parts of northern and upper Pakistan, including Punjab and Azad Kashmir…
-
این ڈی ایم اے نے شمالی پاکستان، پنجاب اور آزاد کشمیر کے لیے فلیش فلڈ کی وارننگ جاری کر دیاین ڈی ایم اے نے متوقع بارشوں کے باعث اگلے 48 گھنٹوں کے لیے خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، پنجاب اور پوٹھوہار میں فلیش فلڈ کا الرٹ جاری کیا ہے۔
-
Karachi Mayor denies reports of Bilawal Bhutto’s engagement in Austria
Karachi Mayor Murtaza Wahab has denied reports of Bilawal Bhutto Zardari's engagement, stating no official announcement has been made.
-
راولپنڈی: مدرسہ طالب علم کی ہلاکت کا مرکزی ملزم گرفتارراولپنڈی کے علاقے کلر سیداں میں مدرسے کے 11 سالہ طالب علم کے مبینہ تشدد سے ہلاکت کے کیس میں پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
- Load More
